کوئٹہ میں سرکاری سطح پر آٹے کی فی کلو قیمت میں 33 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد بیس کلو آٹے کا تھیلہ 600 روپے اضافہ ہو کر 2460روپے کا ہوگیاہے جبکہ 100کلو آٹے میں3300روپے کا اضافہ ہو کر 12300کا ہوگیا ہے
آ ٹے کی قیمت اتنی بڑھی کہ اہم صوبے کےلوگوں کی چیخیں نکل گیں
Date: