یمن پر امریکا اور برطانیہ نے حملہ کردیا ہے صبح کے وقت کئے گئےحملے میں فضائی اور سمندری راستے سے سینکڑوں میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں اب تک یمن کے پانچ فوجی شہید اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اتحادی فورسز نے دار الحکومت صنعا صدی اور حدیدہ صوبوں میں اہداف کا نشانہ بنایا ادھر حوثی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور برطانوی اہداف کو نشانہ بنایا ہے
امریکا اور برطانیہ نے یمن پر بڑا حملہ کر دیا
Date:
👍