پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانستان کے باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 11 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 465,614 تک پہنچ چکی ہے 11جنوری کو جانے والے 958 افغان شہریوں میں 210 مرد، 198 خواتین اور 550 بچے اپنے ملک چلے گئے
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری4لاکھ 65ہزار سے زائد واپس چپے گئے
Date: