پی ٹی آئی سے ایک بار پھر بلا چھن گیا سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

Date:

سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کوبلے کے نشان کی واپسی سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلےکے خلاف محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےفیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دوبارہ پارٹی الیکشن کا حکم دیا،الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس بھی جاری کیا تاہم الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔انھوں نےکہا کہ تحریک انصاف نے ایک ہی معاملے پر مختلف ہائیکورٹس سے رجوع کیا، ‏ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ ملک جمہوریت کی بنیاد پر قائم ہواہےاور  سیاسی جماعتیں پانچ سال میں انتخابات کرانے کی پابند ہیں، ‏پارٹی انتخابات میں کارکنوں کو کاغذات نامزدگی نہیں دیے گئے، ‏پشاور ہائی کورٹ نے انتخابات کو درست قرار نہیں دیا نہ استدعا کی گئی۔ عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کا 10جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...