نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست دیدی

Date:

 نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین جاری ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی 21رنز سے شکست دے دی میچ میں پاکستان کےاوپنر صائم ایوب 8 کے مجموعی اور محمد رضوان 10 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئے۔بابر اعظم 66، فخر زمان 50، افتخار احمد 4، اعظم خان 2 اور عامر جمال 9 رنز بنا سکے،شاہین شاہ آفریدی 22 اور اسامہ میر صفر پرآؤٹ ہوئے۔عباس آفریدی 7 رنز پر کیچ آؤٹ ہو گئے یوں19.3 اوورز پر ساری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔اس سے پہلےنیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئےپاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا تھا۔حارث رؤف نے ایک اوور میں 3 وکٹیں، عباس 2 ، عامر، اسامہ اور شاہین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...