فلسطین کی مذاحمت تنظیم القسام بریگیڈز نے دس سال پہلے غزہ میں گرفتار ہونے والے 4 صہیونی فوجیوں کے حوالے سے ایک نیاویڈیو پیغام جاری کردیا ہے جس میں ان فوجیوں کو مخاطب کرتے ہوے کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کو آپ کی کوئی فکر نہیں ہے۔ چاروں صہیونی فوجی اہلکار ھدار، ایرن، عمر، مگنستو دس سالوں سے القسام کی قید میں ہیں۔ وقت گزر رہا ہے اور اب تک نتن یاہو کابینہ نے ان اہلکاروں کی رہائی کے لئےکوئی اقدام نہیں کیا ہے۔اب ان صہیونی فوجیوں کی حفاظت پر معمور مجاہدین سے القسام کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے
القسام بریگیڈ کا10سال قبل گرفتار کئے گئے اسرائیلی قیدیوں کے حوالے سے اہم پیغام
Date: