مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے بھارتی فوج الٹی میٹم دے دیا ہے کہ وہ15 مارچ تک ملک سے نکل جائے۔چین کے دورے سے واپسی کے بعد مالدیپ کے صدر محمد معیشت کےدفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مالدیپ میں اب بھارتی فوج کیلئے کوئی جگہ نہیں مالدیپ میں 100 کے لگ بھگ بھارتی فوجی موجود ہیں جس پر موجودہ حکومت اور عوام کو شدید تحفظات ہیں۔
بھارتی فوج 15مارچ سے پہلے ملک سے نکل جائے، مالدیپ کے صدر نے الٹی میٹم دے دیا
Date: