حزب اللہ کے شعبہ جنگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کےمجاہدین نےہفتہ کے روز صیہونی فوج کے العاصی فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔
حزب اللہ نے ایک اور بیان میں برق ریشا کے فوجی مرکز کو بھی ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔ دونوں کارروائیوں کے دوران صیہونی فوج کو شدید جانی نقصان پہنچایا گیا ہے
حزب اللہ کے تین صیہونی ٹھکانوں کے خلاف کارروائی، ہلاکتوں کی اطلاعات
Date: