اڈیالہ جیل سماعت کے دوران ہی جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہوگئی،ذرائع کے مطابق طبیعت خرابی پر جج کو فوری طور پر جیل ہسپتال منتقل کیاگیا،جہاں ایک گھنٹہ زیر علاج رہنے کے بعد ان کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔ ایک گھنٹہ تک جیل ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد جج محمد بشیر کوگھر منتقل کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق دورانِ سماعت جج محمد بیشر کا بلڈ پریشر اچانک شوٹ ہوگیا تھا
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین ریفرنسز کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج کی طبیعت ناساز
Date: