کرمان حملے کا بدلہ ایران نے ایک ساتھ چار ممالک پر چڑھائی کر دی

Date:

ایران نے کرمان میں ہونے والے بم دھماکوںکا بدلہ لینے کیلئے عراق شام پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنانےکادعوی کیاہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عراق کےخودمختار علاقے کردستان کے شہر اربیل میں موساد اے وابستہ ہیڈکوارٹر کوخیبر شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا جس میں اسرائیل کو تیل سپلائی کرنے والا معروف تاجر اور کردستان کونسل کا ممبر سمیت متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں ایران نےشام کے علاقے ادلب میں داعش کے ہیڈکوارٹر کو بھی تباہ کیا ۔ ایران کے علاقے خوزستان سے داغے گئے خیبر شکن میزائلوں نے 13سو کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکےداعش کو نشانہ بنایا۔ ادھر پاکستان کے علاقے پنجگور میں جیش العدل کے ہیڈکوارٹر کو بھی بیلسٹک میزائلوں اور خود کش ڈرون سے نشانہ بنایا جس کی تفصیلات آنا باقی ہے تاہم۔ پاجستان کی دفتر خارجہ نےحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بلا اشتعال کارروائی می دو معصوم بچے جاں بحق یو چکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹانک سیکیورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 خارجی ہلاک، آئی ایس پی آر

ٹانک ضلع میں بھارتی پراکسی گروہ فتنہ الخوارج کی...

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی ائیرلائن ائیر پنجاب کو جلدفعال کرنےکا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں...

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے عالمی منظر نامہ بدل دیا،امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف

امریکی جریدے فارن پالیسی نے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری...