اے این ایف کا مل بھر میں کریک ڈائون بھاری مقدار میں منشیات برآمد

Date:

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے ترجمان اے این ایف کے مطابقکئے گئے7 کاروائیوں میں 155 کلو منشیات برآمدکرکے8 ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے ترجمان کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کارگو آفس سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 2 کلو ہیروئن برآمد کرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ادھر بلوچستان کے علاقے کچلاک بائی پاس سے 102 کلو چرس برآمدکیا گیا پشاور کے کارخانو مارکیٹ سے 30 کلو چرس برآمد جبکہ جیل روڈ ہری پور میں دو ملزمان سے 14 کلو چرس برآمد کیا  گیا۔
تیرہ اورکزئی سے 5 کلو چرس برآمد۔
پیر ودھائی موڑ راولپنڈی میں تین ملزمان سے 1 کلو چرس برآمد۔
بحریہ ٹاؤن فیز فور راولپنڈی میں دو ملزمان سے 300 نشہ آور ایکسٹیسی گولیاں برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سیکرٹری داخلہ نے شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نے پولیس لائن شیخوپورہ...

عید پر دہشتگردی کے تین ملزم لاہور سے گرفتار۔

کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بھارتی پراکسی...

مریم نواز مہنگائی کم کرنے آئی ہیں۔

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے...

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے سعودی ولی عہد سے اہم امور پر تبادلۂ کا خیال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دورے کے...