ترکیہ کے پہلے خلاباز انٹرنیشنل اسپیس میں پہنچ گئے۔

Date:

ترکیہ کے پہلےخلاباز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پہنچ گئے۔چوالیس سالہ الپر دیگر تین یورپی خلابازوں کے ہمراہ اسپیس راکٹ کے ذریعے آئی ایس ایس پر پہنچ گئے۔ ترک خلاباز آئی ایس ایس میں 2 ہفتے گزاریں گے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اسے تاریخی لمحہ قرار دے دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...