شمالی وزیرستان میں فائرنگ،۔ 5افراد جاںبحق

Date:

 شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق  رات کے وقت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوے۔جن میں ایک ضلع کرک کا رہائشی ہے باقی افراد کا شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے تاحال شناخت نہیں ہوئی۔جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے میرعلی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردئے گئے ہیں وردات کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی گئ ہے ، پولیس کے مطابق لاشوں کیساتھ سبزی لے جانے والی پک اپ گاڑی اور ایک مزدا گاڑی بھی موجود تھی کھڑی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے

 پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس...

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔

اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال...

میری والدہ کو میرے گھر میں شہید کیا گیا ، مشال ملک کاانکشاف

کشمیرکے اسیر حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ...