صیہونی ریاست کا دمشق میں حملہ ایران کے4 فوجی مشیر جاں بحق

Date:

ایران کی معروف خبر ایجنسی محر نے خبر دی ہے صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے دار الحکومت دمشق کے المیزہ نامی علاقےپر حملہ کیاہے۔ جس کے نتیجے میں شامی فوج کے متعدد اہلکاروں سمیت ایران کے چار فوجی مشیر شہید ہوئے ہیں۔شہید ہونے والوں میں حجۃ اللہ امیدوار، علی آقازادہ، حسین محمد اور سعید کریمی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق م صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد شامی شہری بھی شہید ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کراچی میں 22ویں ہیلتھ ایشیا 2025 نمائش کامیابی سے اختتام پذیر

کراچی میں 22ویں ہیلتھ ایشیا 2025 نمائش کامیابی سے...

بھارت کے گودی میڈیا کاپاک سعودی دفاعی معاہدے سے متعلق جھوٹا بیانیہ ناکام

بھارت کے گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ ایک بار...

آسام ریلوے دھماکا: عسکری تخریب کاری اور بھارتی عدم استحکام

گزشتہ رات بھارتی ریاست آسام کے ضلع سیواساگر میں...