عراق میں مذاحمتی قوتوں کی بڑی کارروائی، امریکی دہشت گردی کے اڈےکو نشانہ بنایا 4امریکی فوجی ہلاک

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق میں مزاحمتی قوتوں نےعین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ کیاہے۔حملے میں راکٹوں اور ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں چار امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔حملے کے بعد جاری تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عین الاسد سے دھواں اٹھ رہاہے۔اس فوجی اڈےپر 8جنوری 2020میں ایرن کی جانب سے بڑا حملہ کیا گیا  تھا، ایران کی جانب سے حملہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے کیا گیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے...

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریکوڈک منصوبے کیلئے 41 کروڑ ڈالر کی معاونت

پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ ریکوڈک...

چین ہمسایہ ڈپلومیسی میں پاکستان کو ترجیح دےگا، وانگ ژی کی یقین دھانی

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ...

بھارت میں آن لائن گیمز پر پابندی لگادی گئی،پارلیمان میں بل منظور

بھارتی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک بل منظور کیا...