غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق افغان صوبے بدخشاں کے ضلع زیبک میں بھارت کا مسافر طیارہ پہاڑوں پر گر کر تباہ ہو گیاہے۔افغان پولیس کے مطابق مسافر طیارہ کل رات ریڈار سے غائب ہوا تھا، طیارہ بدخشاں کے شمال مشرقی حصے میں گر کر تباہ ہوا۔ذرائع کے مطابق طیارے میں بھارتی انٹیلیجنس سے وابستہ اہم افسران بھی موجود تھے
افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ،،خفیہ ایجنسی را کے افسران ہلاک
Date: