پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 11 لاکھ سے زائدسندھ میں 70 لاکھ سے زائد،خیبر پختون خوا میں 36 لاکھ سے زائداور بلوچستان میں 31 لاکھ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریباً 80 ہزار بچے اسکولوں سے باہر ہیں
پاکستان میں 2کروڑ62لاکھ سے زیادہ بچے سکول سے باہر، تشویش ناک خبر آگئی
Date: