عراقی میڈیا کےمطابق امریکانے عراق کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں مذاحمتی تنظیموں کےمراکز کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی جنگی طیاروں نے بابل اور الانبار میں حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جاسکتا کے نتیجے میں حشد الشعبی کے دو ارکان شہید ہوگئے امریکی فوج نےعراق کے مغربی شہر القائم میں بھی مذاحمتی قوتوں کے مراکز پر حملے کررہی ہے۔امریکی حکام۔ کے مطابق کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے حالیہ دنوں کے دوران تنظیم کی جانب سے امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا جواب ہیں۔
عراق میں امریکی قابض فوج کا حملہ، حشد الشعبی کے 2ارکان شہید
Date: