بحرہ احمرمیں امریکامچھلی کی طرح یمن کے جال میں پھنس گیا

Date:

غریب ممالک پر جنگیں مسلط کرنے والا امریکا بہادر اس بار یمنیوں کے جال میں بری طرح پھنس گیا ہے۔ یمن پر بارود کی بارش کرنے کے باوجود امریکی اہداف حاصل نہیں ہوپا رہے ہیں اور وہ اسرائیل کی جانب جانےوالی سمندری ٹریفک کو بحال کروانے کے چکر میں اپنی سمندری ٹریفک بھی بند کروا بیٹھا ہے۔ امریکی بحری جہازوں کو انشورنس فراہم کرنے والی کمپنیاں امریکی حکومت کی جنگی جنون سے سخت ناراض ہو چکی ہیں اور امریکی جہازوں کوانشورنس کی خدمات فراہم کرنا بند کردیا ہے۔ ان کمپنیوں کے مطابق امریکہ نے اس روٹ پر چلنے والے دیگر جہازوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

معرکۂ حق میں عبرتناک شکست کے بعد بھارت کی ایک اور مذموم سازش ناکام

 دفاعی محاذ پر ہزیمت اٹھانے والا بھارت اب پاکستان...

آزادکشمیرمیں حکومت سازی،صدر زرداری کی ن لیگی وفد سے ملاقات کا امکان

آزاد کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں تیزی اختیار کر گئی...

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ،ملکی معیشت مستحکم،اسٹیٹ بینک کا اعتراف

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ...