ایران میں 9پاکستانیوں کا قتل ہولناک اقدام ہے، پاکستانی دفتر خارجہ

Date:

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کےقتل پرشدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایران میں پاکستانیوں کا قتل ہولناک واقعہ ہے، پاکستان اس واقعے کی پُر زور مذمت کرتا ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستانی حکام ایرانی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، اسپتال میں زخمیوں کا علاج بھی کیا جا رہا ہے، سیستان بلوچستان میں پاکستان کے قونصلر جنرل نے اسپتال کا دورہ کرکے زخمیوں کی عیادت کی ہے اور ایرانی حکام سے بھی بات چیت کی ہے،ایران میں پاکستان کا سفارتخانہ میتوں کو جلد وطن واپس لانے کی کوشش کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب میں سپر فلڈ، 3 بڑے دریا بپھر گئے، 28 اموات رپورٹ

پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ...

بھارت کو دو محاذوں کے چیلنجز، پانچ نئی کمانڈو بٹالینز تعینات کرنے کی تیاری

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار دی پرنٹ کے...

یو اے ای ٹی 20 ٹرائی سیریز,پاکستان کی افغانستان کو 39 رنز سے شکست

یو اے ای میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی...