ایران میں ایک اور دہشت گردی کا واقعہ نامعلوم افراد نے9 پاکستانی مزدوروں کی جان لے لی

Date:

میڈیا ذرائع کےمطابق واقعہ ایران کےصوبہ سیستان بلوچستان کےعلاقے ساراوان میں پیش آیاجہاں گاڑیوں کی ڈینٹنگ پینٹنگ کرنے والےنوپاکستانی مزدوروں کو دہشتگردوں نےفائرنگ کرکےشہید کردیا حملے میں تین افرادزخمی بھی ہوئے،جاں بحق دو پاکستانیوں کا تعلق پنجاب کے ضلع لودھراں سے تھاادھر ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے نو پاکستانیوں کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، سیستان بلوچستان میں تعینات پاکستان کے قونصلر جنرل نے بھی اسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی ہے اور قتل کے تحقیقات کے حوالے سے ایرانی حکام سے بات چیت کی ہے، انھوں نے ایرانی حکام کو واقعے کی فوری تحقیقات کرکے واقعے میں ملوث ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے

 پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس...

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔

اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال...

میری والدہ کو میرے گھر میں شہید کیا گیا ، مشال ملک کاانکشاف

کشمیرکے اسیر حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ...