عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ میں قتل عام پراسرائیل مخالف فیصلے کے بعدبرطانیہ کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے، برطانیہ کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیی اقدامات کسی طور نسل کشی نہیں، ترجمان نے کہا کہ ہم آئی سی جے کے کردار اور اس کی آزادی کا احترام کرتے ہیں لیکن اس کیس کے معاملے پر ہمیں قابل ذکر تحفظات ہیں، ترجمان نےجنوبی افریقہ کی جانب سےغزہ میں قتل عام کا کیس عالمی عدالت میں لانا غلط اور اشتعال انگیز قراردیا
غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی کے طور پر نہیں لیے جاسکتے،برطانیہ کی ہٹ دھرمی
Date: