پنجاب کے مختلف علاقوں میں نمونیا سے مرنے والے بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، صرف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مرنے والے بچوں کی تعدادسات ہو گئی ہے، اور چھبیس دنوں میں مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو چالیس ہوگئی ہے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیا کے 942 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور صورف لاہور میں 212 بچے نمونیا سے متاثر ہوکر اسپتالوں میں پہنچ چکے ہیں جن میں سے ایک بچہ دوران علاج چل بسا،موجودہ سال کے پہلے 26دنوں میں صوبےمین نمونیا کے مرض کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد 13 ہزار 661 ہوگئی ہے
پنجاب بھرمیں نمونیا سےمرنے والے بچوں کی تعداد240 ہوگئی
Date: