نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ یہ منظوری ماہانہ فیول فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، بجلی کی قیمت میں اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کے ستائے صارفین پر 49ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،نیپرا کے مطابق اعدادو شمار کا جائزہ لے کر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا
نیپرانےپھربجلیاں گرادیں،بجلی قیمت میں اتنا اضافہ کردیا کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں
Date: