خبردار پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون نہ لے جانا، الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کردی

Date:

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےصوبائی الیکشن کمشنرز کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد کیے جائیں گے۔اس دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون لیجانے پر پابندی عائد ہو گئی ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پریذائیڈنگ افسران کےعلاوہ تمام انتخابی عملےکو موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پریذائیڈنگ افسر کی اجازت کے بغیر خواتین پولنگ اسٹیشنز میں داخلے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...