حکومت نے ایک بارپھرآئی ایم ایف کے مطالبات کے زیر اثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت گیارہ روپے تک بڑھائے جانے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق حکومت نے نے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8روپے سے 11روپے تک بڑھائےجائیں گے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 سے7روپے اضافہ کیا جاسکتا ہے، لائٹ ڈیزہ کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کے علاوی مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی فی لیٹر ڈیڑھ روپے اضافہ کیا جا سکتا ہے
مہنگائی کی ستائی عوام پر پیٹرول بم گرنے کا امکان
Date: