مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج مظالم ڈھانےکیلئےجدید ہتھیاروں سے لیس

Date:

مودی حکومت مقبوضہ کمشیر کے باسیوں پر مظالم ڈھانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑرہی، بھارتی حکومت نےجموں وکشمیرمیں جاری آزادی کی تحریک کو بزور بازو دبانے کیلئے نت نئے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، مودی حکومت نے جموں اور کشمیر میں جدید بکتر بند گاڑیاں تعینات کردیں ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق جدید بکتر بند گاڑیاں چنائی کےآوادی آرڈیننس ڈپو میں تیار کی گئی ہیں،اسپیشل لائیٹ آرمڈوہیکلز کو بھارتی فوج کی شمالی کمان کے اہلکاروں کی مدد کے لیے بھیجی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...