امریکا کی جانب سے شام اور عراق میں ایرانی سپاہ پاسداران کے خلاف کی جانے والی کارروائی کے بعد شامی مجاہدین نےبھی جوابی کارروائی کی ہے اور کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، ادھر عراقی مذاحمتی تنظیموں نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ عراقی صوبےالانبار میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد اور شام کے التنف میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کئےگئے ہیں، واشنگٹن کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت کی وجہ سے خطے میں بدامنی پھیل رہی ہے۔ خطے سے امریکی فوجی انخلاء تک حملے جاری رہیں گے
امریکی حملوں کا جواب شام میں امریکی اڈے کو میزائلوں سےاڑا دیا گیا
Date: