یمن کے مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے یمن کےافواج نےجنوبی فلسطین کےعلاقےایلات بندرگاہ کوبیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، یحییٰ سریع کے مطابق اسرائیل کا نام نہاد آئرن ڈوم میزائلوں کو انٹرسیپٹ نہیں کرسکا اور یمنی میزائلوں نے بندرگاہ کو براہ راست نشانہ بناکر شدید نقصان پہنچایا ہے، انھوں نے کہا کہ اپنے ملک کے عوام کے امنگوں کے عین مطابق اپنے فلسطینی بھائیوں پر ہونے والے مظالم کا بدلہ اتارتی رہے گی اور اسی طرح ہی اسرائیلی ناجائز ریاست کو نشانہ بناتی رہے گی
یمنی فورسز کا صیہونی بندرگاہ پر بڑا حملہ میزائل سے نشانہ بنایا
Date: