شام اور عراق میں ایرانی تنصیبات پرحملے میرے حکم پر کئے گئے،جوبائیڈن

Date:

امریکی بزرگ صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ میرے حکم پرامریکی فوج نےان عراقی اورشامی تنصیبات پرحملے کیےہیں جنہیں ایران کے پاسداران انقلاب اورانکے حمایتی،امریکی افواج پرحملےکےلیےاستعمال کرتے تھے۔ہمارا جواب آج سے شروع ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ جاری رہے گا۔امریکامشرق وسطیٰ یا دنیا میں کہیں بھی جنگ نہیں چاہتا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائم نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید تنصیبات اور ملیشیا تک حملوں کا دائرہ بڑھایا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...