غیر شرعی نکاح کیس، کپتان اور بشریٰ بی بی کو 7سات سال قید کی سزا جرمانہ بھی ہوگیا

Date:

عدت میں نکاح کیس کی سماعت گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں چودہ گھنٹے تک چلنے کے بعد مکمل ہوئی تھی جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات سات سال قید کے ساتھ پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنادی ہے، فیصلہ سنانے سے پہلے سینئر سول جج قدرت اللہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پیش کرنے کا حکم دیاجس کے بعد دونوں کو عدالت کے روبرو پیش کردیا گیا،اس دوران جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار خاور مانیکا اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہے ہیں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا یکم جنوری کو کیا گیا نکاح غیر شرعی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط

 پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان انفراسٹرکچر اور...

آزاد کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

آزاد جموں و کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر کی...

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے مالی گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی...