الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق کمیشن کے ملازمین نے ایک محدود وقت میں اپنی محنت اور منظم منصوبہ بندی کے ذریعے اس اہم ذمہ داری کی تکمیل کی،بیلٹ پیپرزکی ترسیل کاعمل زمینی اور ہوائی دونوں طریقوں سے مکمل کیا گیا،تمام بیلٹ پیپرز،سرکاری پریس اداروں سےمتعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ان کے نمائندوں کےحوالے کیے گئے،اس عمل میں موسم کی خرابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،تاہم تمام چیلنجز کے باوجود کمیشن نے وقت پر یہ کام مکمل کیا
الیکشن کمیشن نے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل کرلیا
Date: