پاکستان مسلم لیگ ن نے مریم نواز شریف کو پنجاب کا وزیر اعلی کیلئے امیدوار نامزد کیا ہے۔ اس حوالے پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف نے اعلان بھی کردیا ہے ان کا کہنا تھا کہ مریم نوازشریف ہی پنجاب میں حکومتی سربراہ ہونگی۔ وہ اس سے پہلے پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر اور نائب صدر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہیں تھیں
مریم نواز شریف پنجاب کی وزیر اعلیٰ ہونگی، بڑا فیصلہ ہوگیا
Date: