بھارت میں کسان ایک بار پھرٹریکٹر لے کر سڑکوں پر پہنچ گئے ہیں کسان مودی سرکار کے خلاف بھارتی پنجاب سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سراپا احتجاج ہیں ، ہریانہ اور بھارتی پنجاب کی سرحد پر بھارتی سکیورٹی فورسز نے مارچ کرنے والے کسانوں پرآنسو گیس کی شدید شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا،بھارتی کسان ہریانہ سے دلی کی جانب احتجاجی مارچ کر رہے ہیں، جس کے پیش نطر مودی سرکار نے دلی میں دفعہ ایک سو چوالیس بھی نافذ کر رکھی ہے
مودی سرکارکسانوں سے بےزار،احتجاجی مارچ کرنے والے کسانوں پر پھروار
Date: