کیا9مئی کے سانحے میں ملوث شخص وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے، فیصل کریم کنڈی نے سوال اٹھا دیا

Date:

پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کا وزیر اعلیٰ نامزد کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھا دیا ہے کہ کیا، سانحہ نو مئی میں ملوث شخص کو اہم ترین صوبے کا وزیر اعلیٰ کا امیدوار بنایا جاسکتا ہے؟، اپنے بیان میں فیصل کریم کہنڈی کا کہنا تھا کہ سوال تو بنتا ہے کہ کیا نو مئی جیسے بڑے سانحہ میں ملوث کرداروں کو ایسے نوازا جائے گا؟ ہمیں تو کہا گیا تھا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ملوث افراد سے نمٹا جائے گا کیا نمٹنا اسے کہتے ہیں کہ وزرائے اعلیٰ کے لیے نامزد کردیا جائے؟ اگر ایسی ہی صورتحال رہی تو پھر سانحہ 9 مئی کیس پر نظر ثانی کرلی جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط

 پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان انفراسٹرکچر اور...

آزاد کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

آزاد جموں و کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر کی...

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے مالی گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی...