سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے ملک کے وزیراعظم کے عہدے کیلئے میاں شہباز شریف کو نامزد کردیا ہے اس حوالے پارٹی کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اعلان کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ قید ن لیگ نواز شریف نے میاں شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کیا ہے
نوازشریف نے وزیراعظم کےعہدے کیلئےشہباز شریف کو نامزد کردیا
Date: