اسرائیل نے غزہ جنگ کا دائرہ کار بڑھا دیا، کہاں پر فضائی حملے شروع کر دئے بڑی خبر آگئی

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نےغزہ جنگ کادائرہ بڑھادیا ہےاورجنوبی لبنان پر فضائی حملے شروع کر دئے ہیں۔بدھ کو حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی شہروں پر فضائی حملے کئے۔رپورٹ کےمطابق اسرائیلی فوج نے آج ایک بیان میں جنوبی لبنان پر حملوں کا اعلان کردیا ہے۔لبنانی ذرائع ابلاغ اور حزب اللہ کے قریبی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ کئے گئے علاقوں میں عدشیت، سوانہ اور شہابیہ شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابندِ سلاسل سابق وزیراعظم عمران...

چکوال کے قریب مسافر بس کھائی میں گر گئی،5 جاں بحق 27زخمی

تلہ گنگ میں جی ٹی روڈ پر کوٹ پٹھان...