پاک بحریہ کی چھٹی ہنگور کلاس آبدوز کی تیاری کا آغاز کردیا گیا

Date:

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب کا انعقاد کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں ہوا،جس میں چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی تھے ۔اپنے خطاب میں نیول چیف کا کہنا تھا کہ ہنگور کلاس آبدوزیں جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں سے لیس کی جائیں گی،قومی جہاز اور آبدوز سازی کی صنعت کو تقویت دینا نیول ہیڈکوارٹرز کی اولین ترجیح ہے، مقامی طور پرجدید آبدوز کی تیاری میں وزرات دفاعی پیداوار، پاک بحریہ اور کراچی شپ یارڈ کی مشترکہ کاوشیں لائق تحسین ہیں،ہنگور کلاس آبدوزوں کی پاکستان میں تیاری سے پاک بحریہ کی خود انحصاری کی کاوشوں کو فروغ حاصل ہوگا۔اس دوران سربراہ پاک بحریہ نے آبدوز کی تیاری میں چائنہ شپ بلڈنگ اینڈ آف شور انٹرنیشنل کمپنی کے تعاون پر متعلقہ حکام کا بھی شکریہ ادا کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران میں صہیونی موساد کے مبینہ جاسوس کو سزائے موت دے دی گئی

ایران میں اسرائیلی  خفیہ ایجنسی  موسادکے مبینہ جاسوس کو...

پاکستانی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھلی، ایران کی وضاحت

کراچی میں ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ ...

ایران پر حملہ درست فیصلہ تھا، ہم اپنے شیڈول سے آگے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے...

علی لاریجانی کی شہادت پر پاسدارانِ انقلاب کا سخت ردعمل، خون رائیگاں نہ جانے دینے کا عزم

تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب ...