نگران وفاقی حکومت نےجاتے جاتےمہنگائی کےستائے عوام پر پیٹرول بم گرادیا۔پیٹرول فی لیٹر2روپے 73 پیسے مہنگا ہوگیاجس کے بعد پیٹرول کی نئی 275 روپے 62 پیسے ہوگی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق آج سےہوگا۔پیٹرولیم مصنوعا ت کی نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15روز کیلئے کیا گیا ہے
نگران حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول بم گرادیا
Date: