غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق مظاہرین کی ایک بڑی تعدادنےفرانسیسی وزارت خارجہ کےسامنے احتجاج کی جس کا مقصد غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت اورمظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا تھا۔مظاہرین نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملےکےلئےفرانس سمیت دیگر یورپی حکومتوں کی حمایت کی مذمت کی اور فلسطین میں فوری جنگ بندی اور اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی پر بھی شدید تنقید کی
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ،حکومت پر تنقید، اسرائیل کی حمایت چھوڑنے کا مطالبہ
Date: