وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تینوں نشستوں سے متعلق کیسز کی سماعت کے لیے الیکشن ٹریبونل قائم کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کو ٹربیونل جج نامزدکر دیا گیاجس کی منظوری چیف جسٹس عامر فاروق نےدے دی ہے
رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے نامزدگی الیکشن کمیشن کو بھیجوا دی
اسلام آباد کی تین نشستوں سے متعلق کیس، سماعت کیلئے الیکشن ٹربیونل قائم
Date: