الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

Date:

خیبرپختونخوا میں سے 43 آزاد ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دئے گئے ہیں جس کے مطابق این اے 4 اپر دیر سے صبغت اللہ کامیاب قرار پائےاین اے 10 بونیر سے گوہر علی خان، این اے 18 ہری پور سے عمر ایوب،این اے 19 صوابی سے اسد قیصر، این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار،این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی، این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت کامیاب قرار پائے۔ خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک ایک ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آذاد امیدوار تین روز کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارتی پارلیمنٹ میں بہار متنازعہ قانون پر شدید احتجاج ،کانگریس کا انتخابی بائیکاٹ کا عندیہ

مودی سرکار نے الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار ادارے...

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک, میجر سمیت 2جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خفیہ...