ترکیے کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم آئی ایچ ایچ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کا جبری محاصرہ توڑ کر امدادی بیڑہ پہنچانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اس حوالے تنظیم کی جانب سے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں، ترک تنظیم عوامی رابطے کے زریعے بھی امداد جمع کر رہی ہے۔یاد رہے اسرائیلی مظالم کےقہر تلے لاکھوں فلسطینی بھوک اور پیاس سمیت دیگر مسائل کا سامنا کر رہےہیں
محاصرہ توڑ کر غزہ والوں کوامداد پہنچائیں گے، ترک فلاحی ادارے کا عزم
Date: