نجی ٹی وی چینل اایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد کےڈپٹی کمشنرنے عمرہ کی ادائیگی کیلئے14 روزکی چھٹی لی ہے،جس کےبعدایڈیشنل کمشنر رانا محمد وقاص کو عارضی طورپر ڈی سی اسلا م آباد کا چارج دیے دیا گیا۔
اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر بھی چھٹی پر چلےگئے
Date: