بھارت کی معروف ٹاٹا گروپ آف کمپنیز کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار یعنی جی ڈی پی سے بڑھ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹاٹا گروپ کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو تقریباً 470کھرب 56ارب65کروڑ روپےہے۔ٹاٹا گروپ کے پاس اسٹاک ایکسچینجز میں درج کم از کم 25 کمپنیاں ہیں