ایبٹ آباد میں جنگلی تیندوے کو ہلاک کرنے والے ملزمان قانون کے شکنجے میں آگئے

Date:

ایبٹ آباد میں تیندوں کی ہلاکت میں ملوث ملزمان گرفتار۔ محکمہ جنگلی حیات ایبٹ آباد کے مطابق تیندوں کی ہلاکت کے دو الگ الگ واقعات کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایف او سردار نواز نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان کا تعلق خیرہ گلی باڑیاں سے ہےملزمان پر کے پی وائلڈ لائف اینڈ بائیو ڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے مختلف سیکشنز کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ڈی ایف او محکمہ جنگلی حیات کا کہنا تھا کہ جنگلی حیات کے جرائم کو برداشت نہیں کیا جائےگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر ایک اور بڑا دھچکا، آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

طالبان حکومت کی غیر جمہوری، آمرانہ اور پرتشدد پالیسیوں...

ایران کے وزیر داخلہ پر امریکہ نے پابندی عائد کردی

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا کے مطابق امریکی...

ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشتگرد تنظیمیں قراردے دیا

اپنے ایک بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ...