القسام بریگیڈ نےاعلان کیا ہےکہ اس کےمجاہدی نےخان یونس کےمغرنی علاقےمیں غاصب صیہونی فورسز کوٹی راکٹوں سےنشانہ بنایا ہےجس کےنتیجےمیں تین فوجی جہنم واصل ہوچکےہیں،حماس کے عسکری ونگ کےمطابق خان یونس کےمغرب میں واقعہ علاقےعمال میں ایک گھر میں اسرائیلی فورسز نے قبضہ کیا ہواتھا تاہم مجاہدین کے حملے میں تین فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئےجن کواسرائیلی ہیلی کاپٹر کے زریعےاسپتال منتقل کیا گیا
القسام کے اسرائیلی فورسز پر بڑے حملے،مزید3فوجی واصل جہنم
Date: