روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نےایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں ہم نے اپنے ڈرونز کی پیداوار اور ان کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ کیا ہے،ڈرونز کی روزانہ کی پیداوار ہزاروں میں ہےانھوں ے روسی خبر رساں ایجنسی تاس کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا ہم نے گزشتہ آٹھ سے نو مہینوں میں ڈرونز کی تیاری میں بہت بڑا قدم اٹھایا ہے۔روسی فوج کے زیر استعمال ڈرونز کی تعداد میں 17 گنا اضافہ ہوا ہے۔
روس روزانہ اتنے ڈرونز بنانے لگا کہ دشمنوں کی نیندیں حرام ہوگئیں
Date: