پاکستان سپر لیگ سیزن 9میں پشاور زلمی نے پہلی فتح حاصل کرلی، مگر کس ٹیم کو ہراکر؟؟

Date:

پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیزمیچ کے بعد پشاور زلمی نے ملتان سلطان کو 5رنز سے شکست دے دی اور ایونٹ میں پہلی کامیابی سمیٹ لی۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر179رنز بنائے، جواب میں ملتان سلطان کی ٹیم مقررہ 20اورز میں 174رنز بنا کر پویلئن لوٹ گئی۔ پشاور زلمی کی جانب سے حسین شاہ 37رنز بنا کر نمایاں رہےملتان سلطانز کی جانب سے اسامہ میر، ڈیوڈ ولی اور محمد علی نے 2، 2 جبکہ شاہنواز دھانی اور عباس آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خیبر پختونخوا میں پولیس کی گاڑی پرخوارج کی فائرنگ ، ایس ایچ او اور 2 کانسٹیبل شہید

بھارت اور افغانستان کے پیسوں پر پلنے والے فتنہ...

فلسطینی اعلیٰ سطحی وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: فلسطین کا ایک اعلیٰ سطحی وفد چار...

وزیراعظم کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی...

اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن اسکینڈل بے نقاب، ایف بی آر کا بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد: اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن اسکینڈل میں...