کارکنوں پرحملےنامنظورملوث افراد کو پکڑیں گے، بلاول بھٹو

Date:

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید عبد الرحمان کے الخانہ کے خلاف ہی مقدمہ درج کیا گیا ہم اپنے کارکنوں کو انصٓف دلائیں گے،ہمارے پارٹی کارکنوں پر تشدد کیا گیا ہے،کارکنوں پرپرحملوں میں ملوث افراد کو پکڑیں گے،صوبے میں مذہبی و لسانی دہشتگردی کیلئے کوئی جگہ نہیں ایسےاقدامات برداشت نہیں کئے جائیں گے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا ہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اپنے کارکنوں کی قربانیوں کو نہیں بھولے گی کراچی میں تشدد اور انتہا پسندی کیلئئے کوئی جگہ نہیں،کارکنوں پر فائرنگ کرنے والوں کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دے کرحقائق سامنےلائیں گےیہ ہماری سیاست نہیں کہ ہم کسی جماعت کا پرچم اتاریں، ہم کسی کے ڈراموں سے بلیک میل نہیں ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ...

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

ایران نے کسی بھی ممکنہ فوجی جارحیت کی صورت...

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کی آمد پر ایرانی بحریہ کا تاریخی طاقت کا مظاہرہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری بیڑے کی آمد...